Bizarre
04/07/2023
محبت جس پر غالب ہو گئی اس میں دکھ محسوس کرنے کا جذبہ زیادہ ہو گا ... حساس لوگ دوسروں کی وہ تکلیفیں بھی محسوس کرتے ہیں جو دوسرے خود بھی محسوس نہیں کر رہے ہوتے !
02/07/2023
امرتا: بچے پیدا کرنا کونسا مشکل ہے، ایک چیخ مارو تو بیٹا اور دو چیخیں مارو تو بیٹی۔
کیرت: بیٹی کی دفعہ دو چیخیں کیوں؟
امرتا: ایک چیخ درد کی اور دوسری اس کے مستقبل کے غم کی!
امرتا پریتم
02/07/2023
کیا آپ جانتے ہیں کہ گلے لگانا اتنا خوبصورت کیوں ہے؟
کیونکہ آپ کے دائیں طرف دل نہیں ہوتا اس لیے وہ خالی ہوتا ہے اور جب آپ گلے لگتے ہیں تو آپ کے دونوں طرف دل ہوتا ہے۔
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gill Wala
Lahore
461040
Lahore
461040