Syed Moazzam

Syed Moazzam

Share

08/06/2025

عید الاضحیٰ کے اس مقدس موقع پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (LWMC) نے صفائی کے انتظامات نہایت احسن انداز میں سرانجام دیے۔ لاہور شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے اُن کی کوششیں قابلِ تعریف ہیں۔ ہر گلی، محلہ اور سڑک پر صفائی کا خاص خیال رکھا گیا، جس سے شہریوں کو ایک پاکیزہ ماحول میسر آیا۔ LWMC کی پوری ٹیم کو دلی خراجِ تحسین اور شکریہ! 💐🙏

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Shalimar Colony
Lahore
54000