Team SAG
16/12/2025
Happy birthday to a wonderful person and a great boss! We wish you great year and a great life ahead! It seems such a great day to thank you for all the many ways you make our company better every day just by being the you are the best leader in the world!
*Happy* *Birthday* *my* *Boss* *Shoaib* *Afzal* *malik*Sb
گوادر سے تعلق رکھنے والے معروف آف روڈ کھلاڑی اور پاکستان چیمپئن جہند ہوت کی گاڑی کو جھل مگسی آف روڈ ٹریک پر حادثہ پیش آیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹریک پر غیر متعلقہ پرائیوٹ گاڑیاں موجود تھیں، جس کے باعث راستہ متاثر ہوا۔
حادثے کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے جہند ہوت نے کہا کہ آف روڈ ٹریک پر غیر متعلقہ گاڑیوں کی موجودگی انتظامیہ کی واضح نااہلی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے حالات میں کھلاڑیوں کی جان کو شدید خطرات لاحق ہو جاتے ہیں۔
جہند ہوت نے مزید کہا کہ اگر صورتحال یہی رہی تو وہ اور دیگر کھلاڑی دوبارہ جھل مگسی آنے کے بارے میں سوچنے پر مجبور ہوں گے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ آف روڈ ایونٹس کے دوران ٹریک پر مکمل کنٹرول، سیکیورٹی اور نظم و ضبط کو یقینی بنایا جائے تاکہ کھلاڑی بلا خوف و خطر مقابلوں میں حصہ لے سکیں
دی گوادر پوسٹ Jhal Magsi24
ایس اے گارڈن کے ڙیر اہتمام چار روڙہ کرکٹ لیگ 2025 کا انعقاد کیا گیا
Congratulations wolves 🐺 champions SAG cricket league
-shoaib malik fords 150 🔥 Thal Rally 2025🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore