Awaz-e-Khalaq

Awaz-e-Khalaq

Share

16/05/2026

‏یہ ستھرا پنجاب والے تو خزانے کو ستھرا کرتے رہے۔۔۔۔ٹھیکوں میں اربوں کے گھپلے ابھی سے رپورٹ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔۔

01/04/2026

‏اوگرا نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 78روپے 28 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیاہے۔اس اضافے کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 304 روپے 12 پیسے مقرر ہوگئی جبکہ قیمت میں اضافے سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 923 روپے 71پیسے مہنگا ہو گیا۔ ایل پی جی کے 11.8کلوگرام گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3588 روپے 59 پیسے مقرر ہوگئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا:

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

226 Link Tufail Road Lahore Cantt
Lahore
54000