umer_shkh

umer_shkh

Share

17/07/2025

Hi lalak Jan chowk,
I'm coming soon as possible,
Starting 1st August 2025 to 14 August 1947...

27/06/2025

میرے پاکستانیو...
ابھی حال ہی میں، ہم اپنے ہمسایہ ملک کے ساتھ، ایک (بقول مودی) جنگ سے فارغ ہوئے ہیں،
دیکھا جائے تو جنگ ابھی بھی جاری ہے،
ہمارے بچے آج بھی ایک سکھ، سدھو کے گانے اور پتہ نہیں کیا کیا، دیکھ اور سن رہے ہیں 😭
ہمارے بچوں کی تربیت مودی کے ذمہ ہے، یا آپ کے؟
دوسری طرف ہانیہ کی فلم انڈیا میں بننے کے باوجود ریلیز نہیں کی جا رہی، Its mean
مودی چائے والا ٹھیک ہے، یا غلط،
آپ کاایک ٹھیک فیصلہ، مودی آور ہماری موجودہ نسل کو،
صراط مستقیم پر چلا سکتی ہے،
سچ سمجھ کر جیو...
جزاک اللہ

05/06/2025

Next year we will be together In Sha Allah...

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Qurtaba Chowk
Lahore