Muhammad Arslan
27/01/2024
ساندی ٹرسٹ کا اپنی قوم کی فلاح و وقار کے لیے نوانی گروپ سے اتحاد ۔۔۔
یونین کونسل دربولا بمقام لال بھٹی والا!
ساندی ٹرسٹ نےالحاق کا اعلان کردیا💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
سردار ملک جہانزیب اسلم چھینہ سردار مختار خان مگسی سردار ملک امیر شیر علی چھینہ سردار مقدر رضا خان ممڑ بلوچ کی شاندار انٹری! متفقہ طور پر ساندی برادری اور نوجوان ساندی ٹرسٹ تنظیم کے تمام نوجوانوں نے بزرگوں اور برادری سمیت چھینہ گروپ کی دیرینہ رفاقت چھوڑ کر نوانی گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا ! نوانی گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان، سردار سعید اکبر خان نوانی و نوانی گروپ کے قائدین کا پرتپاک والہانہ استقبال کیا گیا! انشاءاللہ جیت نوانی گروپ کی انشاءاللہ! اس موقع پر نوانی گروپ کے سرکردہ رہنما ملک محمد رمضان چھینہ حاجی عاشق حسین خان ممڑ بلوچ ملک حقنواز چھینہ صاحب سیٹھ علمدار حسین ایڈووکیٹ سردار عامر عباس خان مگسی حاجی امیر حسین خان مگسی سردار اسد جاوید خان مگسی ممبر ملک رمضان گھلو حماد خان مگسی حاجی خالد حسین گھلو حاجی ثمر عباس ممڑ بلوچ ضمیر حسین خان ممڑ بلوچ و دیگر موجود تھے! خصوصی کوشش و کاوش!
سردار ملک محمد اسلم چھینہ سردار مختار خان مگسی
ساندی یوتھ ونگ
ساندی یوتھ ونگ
▶️ Watch this reel
https://www.facebook.com/share/r/NvUgTjnQxSXTmarj/?mibextid=D5vuiz
Click here to claim your Sponsored Listing.