Al Rida Educational Institute

Al Rida Educational Institute

Share

23/09/2025

*قول و عمل کا اختلاف*
شقیق بن ابراہیم رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں انسان اپنی زبان سے چار باتیں کرتا ہے لیکن عمل اس کے خلاف کرتا ہے۔۔۔

1️⃣ ہر شخص کہتا ہے کہ میں اللہ کا بندہ ہوں لیکن عمل ایسے کرتا ہے کہ شاید کسی کا بندہ نہیں اور کوئی اس کا مالک نہیں ہے۔۔۔!!!

2️⃣ ہر ایک کہتا ہے کہ اللہ رازق ہے لیکن دنیا اور مال کے بغیر اس کا قلب مطمئن نہیں ہوتا۔۔۔!!!

3️⃣ ہر آدمی جانتا ہے اور کہتا ہے کہ آخرت دنیا سے بہتر ہے لیکن دنیا کا مال جمع کرنے میں رات دن مشغول رہتا ہے، اور حلال و حرام کی تمیز تک ختم کر دیتا ہے۔۔۔!!!

4️⃣کہتا ہے کہ موت ضرور آئے گی لیکن عمل ایسے کرتا ہے جیسے موت کی کچھ حقیقت نہیں۔۔۔!!!

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Lahore
54000