Motivation Daily
11/03/2026
💯
Ustad sirf kitab nahi parhate… zindagi ka rasta bhi dikhate hain.
اکثر ہم اپنی زندگی کے بڑے فیصلے صرف اس ڈر کی وجہ سے چھوڑ دیتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے۔
لیکن سچ یہ ہے کہ لوگ تو ویسے بھی کچھ نہ کچھ کہتے رہیں گے۔
اس لئے اپنی زندگی دوسروں کی رائے کے مطابق نہیں… اپنے مقصد کے مطابق جیو۔
دنیا میں اثر و رسوخ صرف آبادی سے نہیں بنتا۔
مضبوط نظام، مستحکم معیشت، تعلیم اور حکمتِ عملی کسی بھی قوم کو نمایاں بنا سکتے ہیں۔
یہ کسی کی تعریف نہیں…
یہ ایک اصول ہے۔
سوال یہ ہے — ہم اپنی بنیادیں کتنی مضبوط بنا رہے ہیں؟
Click here to claim your Sponsored Listing.