Vibro Store
17/12/2022
Craiyon.com ایسی ویب سائیٹ ہے جہاں پر کچھ بھی لکھیں ویسی تصاویر بن جائیں گی۔ یہ ایک Artificial intelligence کی ویب سائیٹ ہے جہاں کمپیوٹر خود اپنی ذہانت سے سوچ کر آپ کے مطلوبہ جملے کو تصویری شکل دیتا ہے۔ آپ کچھ لکھنے کے بعد ایک کوما ڈال کر Digital Art, Sketch Art, watercolor, وغیرہ لکھ کر مختلف نتائج حاصل کرسکتے ہیں۔ اساتذہ اور بچوں دونوں کے لئیے مفید ٹول ہے۔ بہت سارے لوگ کتاب چھپائی اور ڈیجیٹل پراجکٹس وی ڈیوز وغیرہ کے لئیے بھی یہ ویب سائیٹ استعمال کر رہے ہیں۔ اب نیچے تصاویر دیکھیں میں نے درج زیل جملہ لکھا اور اس کے نتائج غور کریں:
A girl is standing under a big tree with bear, oil painting
Craiyon, formerly DALL-E mini Craiyon is an AI model that can draw images from any text prompt!
04/11/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Lahore
51000