The Chitral Chapter
یہ ویڈیو پیغام ان تمام لوگوں کے منہ پر زور دار تماچہ ہے جو لوگ اپنی سیاسی ناکامیوں کا بدلہ ایسے منافقت سے لینا چاہتے ہیں ایم پی اے PK2 و صدر پاکستان تحریک انصاف لوئر چترال جناب فتح لملک علی ناصر صاحب کی کوششوں سےلوئر چترال میں ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوچکا ہے یہ سب مختلف سیاسی جماعتوں کو ہظم نہیں ہو رہا ہے پاکستان تحریک انصاف زنداباد MPA پائندہ باد ❤️❤️❤️
16/04/2026
🇵🇰 عمران خان رہائِ موومنٹ چترال لوئر سے باقاعدہ آغاز۔۔۔
چترال لوئر میں عمران خان رہائِ موومنٹ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، جس میں انصاف یوتھ ونگ تحصیل چترال کے صدر، جنرل سیکریٹری اور پوری کابینہ نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر تمام عہدیداران اور کارکنان نے متحد ہو کر اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ملک میں انصاف، آئین کی بالادستی اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
ہم واضح طور پر یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ Imran Khan کی رہائی تک ہماری یہ پرامن تحریک جاری رہے گی۔ ہم ہر سطح پر، ہر پلیٹ فارم پر، اور ہر ممکن طریقے سے اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے تاکہ حق اور سچ کی فتح ہو سکے۔
اس تحریک کا مقصد صرف ایک فرد کی رہائی نہیں بلکہ ملک میں انصاف، قانون کی حکمرانی اور عوام کے بنیادی حقوق کی بحالی ہے۔ نوجوانوں کا جوش و جذبہ اس بات کی دلیل ہے کہ وہ ایک بہتر اور روشن پاکستان کے لیے پرعزم ہیں۔
ان شاء اللہ، ہم سب مل کر اس تحریک کو کامیاب بنائیں گے اور اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
"جب تک انصاف نہیں، جدوجہد جاری رہے گی"
Rehman Chitrali information Secretary Insaf Youth Wing Tehsil Chitral
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore