Ali
24/09/2024
سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا.،
وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے.
عجیب رنگ تھا مجلس کا، خوب محفل تھی.،
سفید پوش اٹھے، کائیں کائیں کرنے لگے.
21/09/2024
مجھے پہلے پہل لگتا تھا ذاتی مسٸلہ ہے
میں پھر سمجھا محبت کاٸناتی مسٸلہ ہے
پرندے قید ہیں تم چہچہاہٹ چاہتے ہو
تمھیں تو اچھا خاصا نفسیاتی مسٸلہ ہے
🙏🏻🙏🏻🌹
18/09/2024