Advocate Umar Rajput

Advocate Umar Rajput

Share

We provide services in different types of litigation
✓ Family
✓Civil & agreements
✓Criminal case

Here provide you best and speedy ways to get remedy.

29/04/2026

اہم ترین قانونی معلومات! فرد جرم عائد کرنا کسے کہتے ہیں فرد جرم کیسے عائد ہوتی ہے اور اس میں علاقہ مجسٹریٹ یا عدالت کس قسم کے سوالات کر کے ٹرائل کو اگے لے کر چلتی ہے۔فرد جرم دراصل سوالوں کا ایک خاکہ ہوتا ہے جو کہ ملزم کو عدالت کے سامنے پڑھ کر سنایا جاتا ہے جو اس پر ایف ائی ار ہوتی ہے اس کے متعلق سوالات کیے جاتے ہیں تفصیل اس ویڈیو میں دیکھیں

04/04/2026

جب اچانک آپ کو پتہ چلے یا تھانہ سے کال آئے کہ اپ کے خلاف ایف آئی آر ہو گئی ہے تو سب سے پہلے آپ کو کیا کرنا چاہیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

02/04/2026

Effects of Love Marriage|Fight of Saas & Bahu 😋

09/03/2026

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے اپنے اٹامک ہتھیار پروگرام کا ختم نہ کیا تو تاریخ کی سب سے بڑی بمباری کی جائے گی، دوسری طرف اسرائیل کے پے در پے حملوں کی وجہ سے ایران میں 1300 سے زائد شہادتیں ہو چکی ھیں!! ایران اب کیا کرنے والا ھے ؟؟ اہم تفصیل

27/02/2026

امریکہ نے ایران پر شدیدحملہ کرنے کا واضح پلان دے دیا ،یہ جنگ تیسری عالمی کی طرف اشارہ گے اور بہت بڑے پیمانے پر تباہی ہوگی، سب سے اہم بات پاکستان کِس طرف کھڑا گے۔

Want your business to be the top-listed Recruitment Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Mall Road
Lahore