Pak Associate
24/05/2021
XEPTO - Explained in Easy Urdu!
ایکسیپٹو- آسان اردو میں تشریح!
ایکسیپٹو کیا ہے؟
ایک کریپٹو گرافک ٹوکن جو کہ ایک ڈیجیٹل اثاثہ کی نمائیندگی کرتا ہے۔ اثاثہ کے قیمت اس کے پیچھے موجود دھاتوں سونا، چاندی،تانبہ، اریڈیم، رہوڈیم، پلاٹینیم اور لیڈ کی قیمتوں سے مشروط ہے۔ علاوہ ازیں ٹوکن کی ڈیمانڈ اور سپلائی بھی اس کی قیمت پر اثر انداز ہوتی ہے۔ ایکسیپٹو ایک اوپن سورس پراجیکٹ ہے یعنی یہ کسی ایک شخص یا پارٹی کی ملکیت نہیں ہے۔بلکہ دنیا کے مختلف ممالک کے افراد اپنے پروف آف سٹیک یا پروف آف ورک کے مطابق اس کے مالک ہیں اور اپنی ملکیت کے برابر اس کے گارنٹر بھی۔ یعنی اگر ایک شخص آپ کو ایک ایکسیپٹو یونٹ فروخت کرتا ہے تو وہ اس کے اصلی ہونے اور اس کی اس وقت کی قیمت کا گارنٹر بھی ہے
ایکسیپٹو پراجیکٹ کو ایک گلوبل دیویلپمنٹ ٹیم مینٹین کرتی ہے۔ اگر آپ بھی اس ٹیم کا حصہ نبنا چاہیں تو آ پ [email protected] پر اپنا Resume بھیج کر اس ٹیم میں شامل ہو سکتے ہیں۔ پراجیکٹ ٹیم میں شامل ہونے کیلئے کم سے کم ایک ٹوکن کے برابر ملکیت لازم ہے۔
ایکسیپٹوکیسے خریدیں؟
آپ ایکسیپٹو یونٹ کسی بھی Authorized Peer سے خرید کر ایکسیپٹو کا حصہ بن سکتے ہیں اور ایکسیپٹو کی بڑھتی قیمت سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ آپ کیش کی صورت میں ایکسیپٹو یونٹ کا کم سے کم سوواں حصہ بھی خرید سکتے ہیں جس کی قیمت اس وقت انتہائی کم ہے مگر مستقبل میں بہت فائدہ مند ہو سکتی ہے۔ آپ اپنا ایکسیپٹو یونٹ یا چھوٹا حصہ کسی بھی Authorized Peer کو فروخت کر کے اپنے ملک کی کرنسی میں رقم وصول کر سکتے ہیں۔چھوٹی ٹرانزیکشن عام طور پر مخفی رکھی جاتی ہے۔ مگر بڑی ٹرانزیکشن ملکی قوانین کے مطابق متعلقہ محکموں کو رپورٹ کی جاتی ہیں۔ آپ اپنے ٹیکس امور کے خود ذمہ دار ہوتے ہیں۔
اگر آپ Authorized Peer کے طور پر کام کرنا چاہیں تو آپ سسٹم ایڈمن کو میل بھیج سکتے ہیں مگرکم سے کم ملکیت یا پروف آف سٹیک کی حد لازم ہے۔ جو کہ آپ کی لوکیشن، تعلیم، اور موجودہ صورت حال پر منحصر ہے۔
کیوں؟
اگرچہ کریپٹو اثاثہ جات بارے مختلف رائے اور شکوک پائے جاتے ہیں مگر ان سب کے باوجود ان اثاثہ جات کی تعداد ، مالیت ، ملکیت اور مقبولیت میں وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوا ہے۔ ایکسیپٹو میں شمولیت کا فیصلہ آپ اپنی ذاتی حیثیت میں ہی کریں گے اور اپنی ذاتی تحقیق اور رسک کی صلاحیت کوضرور اپنے فیصلوں میں شامل کریں۔
To learn more about Xepto, please read documentation at www.xepto.net
To buy Xepto unit call your nearest Authorized Peer or call 0303-4331955
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54782
Opening Hours
| Monday | 11:00 - 20:15 |
| Tuesday | 09:00 - 19:00 |
| Wednesday | 09:00 - 19:00 |
| Thursday | 09:00 - 19:00 |
| Friday | 09:00 - 19:00 |
| Saturday | 09:00 - 19:00 |
| Sunday | 09:00 - 19:00 |