Haramain Reflections
05/03/2026
ادبِ رسول ﷺ وہ چراغ ہے جس سے ایمان روشن رہتا ہے۔
جو ادب والا ہے، وہی سچا عاشق ہے؛
اور جو عاشق ہے، وہی اللہ کی رحمت کا مستحق ہے۔
1)🫶 ادب اور محبت کا رشتہ🫶
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اسے اس کے باپ، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔”
(بخاری، مسلم)
سچی محبت ادب کے بغیر ممکن نہیں۔
🤲🫶یا اللہ! ہمیں ادبِ مصطفیٰ ﷺ کے ساتھ جینا اور اسی ادب پر مرنا نصیب فرما۔ آمین۔🫶🤲
Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore