Chohan Rajput Welfare Foundation
23/03/2026
Eid Mubarik 🌙❤️
الوداع ماہِ رمضان
عید کی خوشیاں دوسروں کے سنگ
چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مستحق فیملی میں عید کے کپڑے جوتے تقسیم..
18/01/2026
**کراچی:**
چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی یونٹ میں آمد۔
فاؤنڈیشن کے ترجمان **دلدار آزاد چوہان** نے پرتپاک استقبال کیا اور شاندار مہمان نوازی کا حق ادا کیا۔
اللہ تعالیٰ فاؤنڈیشن کو مزید ترقی، کامیابی اور عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔ 🤲
12/01/2026
پاکستان آسٹریلیا ایسوسی ایشن کی جانب سے چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن گرمانی یونٹ کے رضاکاروں کو علی پور سیلاب کے دوران بے لوث خدمات، قربانی اور انسان دوستی کے جذبے کے اعتراف میں شیلڈز سے نوازا گیا۔
اس تقریب میں پاکستان آسٹریلیا ایسوسی ایشن کے ٹرسٹی حنیف مقدم) ،سماجی و سیاسی شخصیت( راؤ محمد ایوب ایڈووکیٹ) ، سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن (تنویر احمد قریشی)، پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول کہاوڑ (پروفیسر عبدالحمید تبسم) ، سابق جنرل کونسلر گرمانی سٹی (تجمل وقاص چوہان) نے شرکت کرکے رضاکاروں کی حوصلہ افزائی کی
14/11/2025
🌟 خدمتِ خلق ہمارا مشن 🌟
چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے
ایک ضرورت مند خاندان کو گیس والا نیا چولہا فراہم کیا گیا۔
ہماری کوشش ہمیشہ یہی ہوتی ہے کہ کمزور اور مستحق گھرانوں کی
زندگی میں آسانیاں لائی جائیں اور انہیں باعزت سہولتیں فراہم کی جائیں۔
اللہ ہم سب کو خدمتِ خلق کی توفیق دے۔
اگر آپ بھی اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Kot Addu
34101