KACHAi MEDIA
🔴لائیو ٹرانسمشن
خمسہ مجالس
🕌 مجلسِ20 محرم الحرام 2026
🎤خطاب:- علامہ عادل حسین
ذاکرین:- ذاکر گل فراز، ذاکر مصور علی، ذاکر انتخاب علی و مقامی ذاکرین
بمقام:- میرآصغر میلہ کچئی کوہاٹ
🎥المدد ویلفئیر فیڈریشن ٹرسٹ
05/07/2026
انشاءاللہ
تمام اہلِ علاقہ اور زائرین کی خدمت میں مؤدبانہ گزارش ہے کہ قومی مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جو بھی زائر حضرت سید میر حبیب اولیاءؒ کی زیارت کے لیے تشریف لائیں، وہ مکمل ادب، احترام اور وقار کے ساتھ آئیں۔
اگر کسی بھی فرد کی جانب سے غیر اخلاقی حرکت، نامناسب لباس، غیر مناسب ویڈیو سازی، یا کوئی ایسا عمل سامنے آیا جو زیارت گاہ کے تقدس اور مقامی روایات کے خلاف ہو، تو اس کی تمام تر ذمہ داری اسی فرد پر ہوگی، اور
اس کے نتیجے میں ہونے والی شرمندگی یا قانونی و سماجی کارروائی کا وہ خود ذمہ دار ہوگا۔
ہم سب سے درخواست کرتے ہیں کہ زیارت گاہ کے تقدس، بزرگ ہستی کے احترام اور علاقے کی روایات کا خیال رکھتے ہوئے تعاون کریں تاکہ ہر زائر پرامن اور باوقار ماحول میں حاضری دے سکے۔
بشکریہ: قومی فیصلہ و اہلِ علاقہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Kohat