Kp Views
06/05/2026
چارسدہ کے معروف ٹک ٹاکر صوفیان انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج رات 8 بجے چارسدہ پارک میں ادا کی جائے گی۔
05/05/2026
خوشحال گڑھ دریائے سندھ میں ڈوبنے کا واقعہ، ریسکیو آپریشن جاری
تحصیل گمبٹ کے علاقے خوشحال گڑھ میں دریائے سندھ میں ایک شخص کے ڈوبنے کی اطلاع موصول ہوئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متاثرہ شخص نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلا گیا اور ڈوب گیا
چارسدہ میں تمام سڑکوں پر ٹریفک معطل
شہید شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کے جنازے میں شرکت کیلئے جم غفیر امڈ آیا شہری پیدل ہی جنازگاہ کی جانب بڑھنے لگے
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہادت کیخلاف احتجاجی ریلی
مظاہرین ترنگزئی رجڑ سے چارسدہ کی جانب چل پڑے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat
26000