Community-Led Development Program
Community-Led Development Program (CLDP) is a non-governmental, non-religious, and non-political organization dedicated to community development in Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. 𝐁𝐀𝐂𝐊𝐆𝐑𝐎𝐔𝐍𝐃
Community-Led Development Program (CLDP) is a non-governmental, non-religious, and non-political organization dedicated to community development in Nowshera, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. Founded in January 2024
19/04/2026
Today, we celebrate the birthday of Paul Harris, the founder of Rotary. Born on 19 April 1868, in Racine, Wisconsin, USA, Paul’s idea was simple yet powerful: to bring together professionals from diverse backgrounds to develop friendship and connections. From one Rotary club in 1905, his legacy has grown to a global network of over 1 million members, united in their mission to create positive change in communities worldwide. Happy birthday, Paul Harris. Your vision continues to inspire us all!
15/04/2026
Community-Led Development Program Nowshera KPK pakistan
11/04/2026
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللہ محسود نے 13اپریل تا16اپریل 2026 تک قومی انسداد پولیو اور وٹامن اے کی مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا، اس مہم کے دوران پانچ سال تک 311677بچوں کو پولیو سے بچاؤں اور وٹامن اے کے قطرے پلائے جائیں گے
پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے 1474ٹیمیں تشکیل دئے گئے ہیں جس کیلئے پول پروف سیکورٹی کا بندوبست کیا گیا ہے۔
عوام الناس سے درخواست ہے کہ قومی انسداد پولیو اور وٹامن اے کی مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کیساتھ تعاون کریں اور اس مہم کو کامیاب بنائیں
09/04/2026
Community -Led Development Program Nowshera KPK pakistan
07/04/2026
پی ڈی ایم اے کی جانب سے پشاور، مردان اور نوشہرہ کے اضلاع کیلئے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایت کی گئی ہے کہ دریائے کابل اور اس سے ملحقہ ندی نالوں کے قریب کم نشیبی اور خطرناک علاقوں میں گاڑیوں کی آمد و رفت محدود کی جائے۔
اس کے ساتھ ساتھ متاثرہ افراد کیلئے بروقت امدادی اور طبی سامان کی فراہمی یقینی بنانے اور متعلقہ محکموں سے رابطہ کر کے سڑکوں کی بندش، پانی جمع ہونے اور دیگر رکاوٹوں کی صورت میں بروقت صفائی و بحالی کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔
دوسری جانب حقیقت یہ ہے کہ دریائے کابل کے کناروں پر غیر قانونی مکانات، ہوٹلز، پولٹری/ڈیری فارمز اور دیگر تجاوزات قائم ہیں، جن کے باعث ہر سال سیلاب کی صورت میں جانی و مالی نقصان بڑھ جاتا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ محکمہ ایریگیشن اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے اپنی زمین واگزار کرائیں، تجاوزات ختم کریں اور سرکاری اراضی کو تحویل میں لے کر نہ صرف عوامی تحفظ یقینی بنائیں بلکہ ریونیو میں بھی اضافہ کریں۔
07/04/2026
Community - Led Development program Nowshera KPK pakistan
*7 اپریل ،2026*
ُپی ڈی ایم اے کی جانب سے 25 مارچ سے اب تک ہونے والی بارشوں کے باعث صوبہ خیبرپختون خوا کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات سے متعلق ابتک کی رپورٹ جاری۔
صوبہ میں ہونے والی بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے پچھلے چار روز کے دوران 21 افراد جانبحق جبکہ 40 افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے
25 مارچ سے جاری بارشوں کے باعث اب تک مجموعی طور پر 47 افراد جاں بحق جبکہ 117 افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے
مجموعی طور پر جاں بحق افراد میں 27 بچے ، 13 مرد اور 7 خواتین جبکہ زخمیوں میں 45 مرد ، 21 خواتین اور 51 بچے شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے
بارشوں کے باعث اب تک کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 652 گھر وں کو نقصان پہنچا۔ جس میں 554 گھروں کو جزوی جبکہ 98 گھر مکمل طور پر منہدم ہوئے۔ پی ڈی ایم اے
یہ حادثات صوبہ کے مختلف اضلاع بنوں, ایبٹ آباد، مردان، باجوڑ، ہنگو، مہمند، کوہاٹ، شمالی وزیرستان، پشاور، خیبر، نوشہرہ، ڈیرہ اسماعیل خان، کرم، لکی مروت، شانگلہ، بٹگرام، لوئر کوہستان، مانسہرہ، طورغر، سوات، اپر دیر، چارسدہ، بونیر، مالاکنڈ، لوئر دیر، اورکزئی، جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں پیش آئے۔ پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداراے آپس میں رابطے میں ہیں اور امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ پی ڈی ایم اے۔
پی ڈی ایم اے کی جانب سے متاثرہ اضلاع کو امدادی سامان روانہ۔ پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے کی جانب سے متاثرہ اضلاع کی انتظامیہ کو متاثرین کو جلد امدادی سامان فراہم کرنے کی ہدایت۔ پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے اور متاثرین کو فوری معاونت فراہم کرنے کی ہدایت۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے
صوبہ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا نیا سلسلہ 6 اپریل سے 9 اپریل کے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے
بارشوں کے باعث دریائے کابل نوشہرہ کے مقام پر نچھلے سے درمیانے درجے کا سیلاب جبکہ دریائے کابل سے منسلک ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ۔ پی ڈی ایم اے
عوام سےاپیل کی جاتی ہے کے بلا وجہ سفر سے گریز کریں اور حساس سیاحتی مقامات کا رخ نہ کریں اور حکومتی اداروں کی جانب سے الرٹس/ اور ایڈوائزری پر عمل کریں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل طور پر فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ، موسمی صورتحال سے آگائی اور معلومات کے لیے فری ہیلپ لائن 1700 پر رابطہ کریں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے
CLDP the chang #
⬅️خیبرپختونخوا میں بارشوں سے ہونے والی نقصانات کی رپورٹ جاری
⬅️25 مارچ سے اب تک ہونے والی بارشوں
⬅️45 افراد جاں بحق اور 105 زخمی ہوئے ،رپورٹ
⬅️جاں بحق افراد میں 23 بچے ، 17 مرد اور 5 خواتین شامل
⬅️خیبرپختونخوا بھر میں 442 گھروں کو نقصان پہنچا جس میں 382 گھر جزوی اور 60 مکمل منہدم ہوئے،رپورٹ
⬅️پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی
⬅️6 سے 9 اپریل تک جاری رہنے والے بارشوں کے نئے سلسلے کے لیے تیاریاں مکمل ہے، پی ڈی ایم اے
CLDPNowshera # KPK
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے نقصانات اور تباہی
اب تک 17 افراد ہلاک اور 56 زخمی ہو چکے ہیں۔
جاں بحق ہونے والوں میں 14 بچے، ایک مرد اور دو خواتین شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں 25 مرد، 5 خواتین اور 26 بچے شامل ہیں۔
مجموعی طور پر 11 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
یہ حادثات بنوں، ایبٹ آباد، کوہاٹ، اپر دیر، باجوڑ، بٹگرام اور شمالی وزیرستان میں پیش آئے۔
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
13/03/2026
Ramadan Drive 2026: Nowshera, KP.
CLDP is delighted to announce the successful distribution of 51 Ramadan Rashan Bags to underprivileged families in Nowshera, KP, in a gesture of community support during the Holy month. Ensuring transparency and accountability, core members closely monitored every step of the drive, from beneficiary selection to the final distribution. Priority was given to the most deserving households, providing them with essential sustenance. The heartfelt gratitude from beneficiaries has reinforced CLDP's commitment to its mission of serving with dignity.
the chnge #
12/03/2026
🚨 فوری اپیل! 🚨
2026/ 2010 کے تباکن سیلاب کے بعد ان محروم کمیونٹیز کو ابھی تک صاف پانی میسر نہں ہے جو کہ ان کا بنیادی حق ہے مگر ابھی تک محروم ہے .
آ یے سب ملکر ایک دوسرے کا ھاتھ تھامے اور ان کو صاف پانی فراھم کرے جو کہ ان کا بنیادی حق ہے ! Nowshera charsada KPK pakistan Communities
CLDP A/C PK93KHYB0104003006599124
whatsap # easy paisa 03335248479
Community-Led Development Program Nowshera KPK pakistan
Ramadan Ration Drive 2026
lets come forward to continue it
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa