Danni Rajpoot

Danni Rajpoot

Share

16/06/2023

جان کر آپ کیا کریں گے بھلا ؟
آپ کو کیا بتاؤں...! کیا ہے کوئی...!!

وہ میری ہے! کرو جو کرنا ہے...!
ہاں ! میں اُس کا ہوں...!
مسئلہ ہے کوئی...؟؟ 🌸🎀

16/06/2023

سُنو ۔۔ 🌸
اگر تمہیں لگے کہ تمہیں سُننے کی سکت کوئی نہیں رکھتا تو میرے پاس آجانا، میں تمہیں پورے اطمینان سے سُنوں گا.🌸🎀

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Khushab?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Chak Nbr 4TDA
Khushab
31302