Point Alert Now

Point Alert Now

Share

07/08/2022

Shia Ealim Ki Taqreer Suniye. Ab Shiyon Ky Hi Kamon Ko Galat Krar De Diya. | Must Watch

19/06/2022

*الاقصٰی میڈیا جموں و کشمیر*
*Al-Aqsa Media Jammu & Kashmir*
🍁🍁🍁

*⭕ نیوز اپڈیٹ / معرکہ کھانڈی پورہ کولگام*

*حزب المجاھدین کے شاہینوں اور قابض ہندوستانی فورسز کے درمیان خونریز معرکے جاری*

مقبوضہ کشمیر میں ضلع کولگام کے کھانڈی پورہ علاقے میں جمعہ کی رات سے شروع ہونے والی معرکہ آرائی میں حزب المجاھدین سے وابستہ ایک سرفروش نے جام شہادت نوش فرما لیا ۔
تفصیلات کے مطابق ضلع کولگام کے گاؤں کھانڈی پورہ گاؤں میں حزب المجاھدین سے وابستہ ایک مجاہد کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع پر قابض ہندوستانی فوج ، CRPF نے تلاشی کارروائی شروع کی ، قابض فورسز محاصرے اور تلاشی کارروائی کے دوران جب مجاہد کی کمین گاہ کے قریب پہنچی تو مورچہ زن شاہین صفت مجاہد نے قابض فورسز پر تکبیر کے زوردار نعروں کے ساتھ اندھادھند فائرنگ کرتے ہوئے فدائیانہ حملہ کر دیا ، جس کے نتیجے میں معرکہ آرائی شروع ہوئی ۔ دوبدو مقابلے کے دوران متعدد ہندوستانی فورسز اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ تین دہشتگرد فوجی زخمی بھی ہوئے جنہیں قابض فوج کے 92 بیس ہسپتال سرینگر منتقل کیا گیا ہے۔
اس خونریز جھڑپ میں حزب المجاھدین سے وابستہ شہید ہونے والے مجاہد کی شناخت راسخ احمد گنائی عرف ابو حنظلہ ولد محمد امین گنائی ساکن سوچ کولگام کے طور پر ہوئی ہے۔
مجاہد سے ایک 303 رائفل کے ساتھ 23 راؤنڈز ، ایک پستول کے ساتھ 31 راؤنڈز، ایک ہینڈ گرنیڈ برآمد کیا گیاہے۔

🥀🥀🥀
*Al-Aqsa Media Jammu & Kashmir*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Al-Aqsa-Media-Jammu--Kashmir-Official-channels-06-02

Photos from Point Alert Now's post 19/06/2022

‏افغانستان صوبہ تخار کے علاقے تالقان میں افغان طالبان کا داعش نامی خارجی تنظیم سے شدید جھڑپیں ہوئی ۔۔
جس میں بھاری ہتھیار استعمال کیا گیا ، متعدد خارجی جہنم واصل ۔۔

*دس والا فقیر*

19/06/2022

PAN | News Alert
اہلخانہ نے حامی بھرلی، مشرف کی ائیر ایمبولینس سے جلد پاکستان منتقلی کا امکان

سابق صدر و جنرل (ر) پرویز مشرف کو بذریعہ ائیرایمبولینس جلد پاکستان منتقل کرنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کے اہلخانہ نے وطن واپسی کی حامی بھرلی جس کے بعد انہیں بذریعہ ائیر ایمبولینس جلد پاکستان منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف شدید علیل ہیں اور دبئی میں زیرعلاج ہیں، ان کا 4 سال سے دبئی کے مقامی اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

خیال رہے کہ پرویز مشرف 2016 میں عدالتی حکم پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) سے نام نکالے جانے کے بعد وہ ملک سے باہر چلے گئے تھے اور اس وقت سے دبئی میں مقیم ہیں۔

17 دسمبر 2019 کو خصوصی عدالت نے جنرل (ر) پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم دیا تھا۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا تھا کہ پرویز مشرف نے 3 نومبر 2007 کو آئین پامال کیا اور ان پر آئین کے آرٹیکل 6 کو توڑنے کا جرم ثابت ہوتا ہے۔
#ہرویز۔مشرف
#اہل۔خانہ
#پاکستان
#علاج۔معالجہ
#فیصل۔مسعود

19/06/2022

PAN | News Alert
آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان، میرانشاہ میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، آئی ایس پی آر

فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک، شناخت ضیا اللہ کے نام سے ہوئی، آئی ایس پی آر

دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں فوجی جوان نائیک زاہد احمد شہید، آئی ایس پی آر

26/04/2022

Please read and spread
Urgent attention required

This girl named Reeha is missing since last 60 hours from Sir Syed town Faisalabad If anyone has seen her kindly contact on the following numbers. Girl's family is extremely stressed. Kindly mention the relevant authorities to bring attention to this post. May Allah keep everybody's daughters save.

03007201183
03226382820

Want your business to be the top-listed Media Company in Khipro?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

7g Road
Khipro
68330