M ASIM Graphics&Production
01/01/2015
چارسدہ: پشتو کی معروف گلوکارہ کرشمہ شہزادی چارسدہ کے نجی کلینک میں غلط انجکشن لگنے سے جاں بحق ہوگئیں۔
پشتوکی معروف گلوکارہ کرشمہ شہزادی جوبنیادی طور پر پشاور کی رہائشی ہیں ذاتی کام کے سلسلے میں چارسدہ آئی ہوئی تھیں، واپسی پرسردریاب کے قریب انھیں پیٹ میں درد ہوا۔ انھیں قریبی نجی کلینک لے جایاگیاجہاں کرشمہ شہزادی کو انجکشن لگایاگیاتاہم اس دوران درد مزید شدید ہوگیااوراسی دوران وہ جاں بحق ہوگئیں۔ دوسری جانب پولیس اورمحکمہ صحت کے حکام نے واقعے سیے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
11/04/2014
M ASIM STUDIO KTG ....Advertisement
08/04/2014
ALKHAIR MODEL HIGH SCHOOL KTG
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Katlang
0937