KCL

KCL

Share

04/12/2025

*گولڈن برڈ فیسٹیول سیزن 2* کے کھلاڑیوں کے انتخاب کا مرحلہ *رانا زوہیب* اور سینئر کھلاڑیوں کی زیرِ نگرانی مکمل کیا گیا۔ کپتانوں نے بھی ٹیموں کی تشکیل اور مشاورت میں اہم کردار ادا کیا۔ ایونٹ کو شاندار بنانے کے لیے چاروں ٹیموں کو متوازن رکھا گیا تاکہ کھیل کا مکمل لطف اٹھایا جا سکے۔

فیسٹیول سیزن 2 کے لیے کپتانوں کا انتخاب بھی میرٹ پر نوجوان کھلاڑیوں میں سے کیا گیا ہے تاکہ کھیل کو مزید شاندار اور دلچسپ بنایا جا سکے۔

*رانا زوہیب، محسن بھٹی، امجد اسلم (CEO Golden Bird Services) اور انجم اسلم* نے کھڈیاں کی کرکٹ کے فروغ کے لیے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ ان کی یہ کوشش نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے دور کرکے مثبت سرگرمیوں کی طرف لانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
*میں تو کھیلوں گا*

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

Kasur
55030