Memory Captures
Follow us for daily visuals that inspire, heal, and captivate your world. contact by mail or phone call or by WhatsApp for quotation.
16/04/2026
محترم سینئر پی ایس ٹی معلم محمد عمران نذیر برج کلاں کے بہنوئی اور لیاقت علی مالی ایلیمنٹری اسکول برج کلاں کے بھائی جان محمد بقضائے الٰہی انتقال فرما گئے۔
بروز جمعتہ المبارک دن 10 بجے جنازہ برج کلاں ادا کیا جائے گا۔
26/03/2026
برج کلاں، جہاں اعتماد ہے،
2007 سے یہ ورثہ قائم ہے۔
داخلہ کھلا، ابھی کیجئے آغاز،
ہیں ہم لیگیسی سیٹر، یہی ہماری پہچان۔
25/03/2026
Unlock a brighter future at Government Elementary School, Burj Kalan — where a legacy of excellence meets innovative learning since 1927!
گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول برج کلاں میں اپنی صلاحیت کو اجاگر کریں — جہاں تعلیمی میراث اور جدید طریقہ کار کا سنگم ہے۔
25/03/2026
یہ فریم کوئی تصویر نہیں۔ یہ وہ باب ہے جو ہم نے جیا، وہ کہانی جو ہم آج بھی مسکرا کر دہراتے ہیں۔
This frame is not a photograph. It is a chapter we lived, a story we still tell with smiles.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
55050