Karak Awaz

Karak Awaz

Share

04/04/2026

ہوسکے تو ہر دوست اپنی طاقت کے مطابق پانچ سو، ہزار ، دو ہزار یا جتنی طاقت ہو مدد کریں ان یتیموں کی۔
ایزی پیسہ/راست 03469270758

19/02/2026

پہلے افطاری کا وقت ہے، یہ ایک بیوہ بہن اور اس کی تین یتیم بچیوں کی افطاری ہے، وہ بھی پڑوس سے کسی نے آلو کا سالن ، دو روٹیاں ، دو پکوڑے اور تین کجھور یہ ان کا پورا دن سردی کا روزہ رکھنے کے بعد افطاری ہے۔
اسلام آباد کے ہر چوراہے میں اس سے بہتر ہر مسافر، یتیم اور مستحق کے لئے پیٹ بھر کر افطاری ہوتی ہے۔ میں ان یتیم بچیوں کے لئے ایک ہفتہ سے فیس بک پہ اپیل کررہا ہوں، اللہ اور رسول کا واسطہ بھی دیتا ہوں، کن ظالم ہوگا جو اللہ اور رسول کا بے جا واسطہ دے۔ ہزاروں سے زیادہ دوستوں نے پوسٹ دیکھا لیکن ان یتیموں کے لئے کسی کے دل میں رحم نہ آیا۔ اللہ کی رضا کے لئے ان یتیموں کے لئے کم از کم 10 ہزار کا رمضان راشن دیں۔
پوسٹ کو ثواب کی نیت سے شیئر کریں تاکہ ان یتیموں کی بروقت مدد ہوسکے ، تاکہ کل یہ اپنا پکا سکے اور پیٹ بھر کھاسکے۔
ایزی پیسہ/راست 03469270758

Photos from Karak Awaz's post 26/01/2026

انشااللہ اس ماہ رمضان سے پہلے دوستوں کی ذکواۃ اور صدقات بیوہ بہنوں کو تقسیم کریں گے جو کہ رمضان سے ایک ہفتہ پہلے ہمارے سوشل ورک کا ایک اہم حصہ ہے۔ جس سے بیوہ بہنیں اور یتیم بچیاں رمضان سے پہلے اپنی ضروریات اپنی مرضی سے پوری کرلیتی ہیں۔ اس لئے بہت سے دوست اپنے ذکواۃ ہمارے پاس تصدیق شدہ بیوہ بہنوں اور یتیم بچیوں کو تیار کردہ لسٹ کے مطابق بہم پہنچا دیتے ہیں۔
اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ اللہ گواہ ہے کہ یہ سفر صرف اور صرف اللہ کی رضا کے لئے 12 سالوں سے جاری وساری ہے ۔ اور ہر ماہ کے ساتھ دوستوں کا کاروان بڑھتا جارہا ہے۔ بحالی معذوران ضلع کرک کا سوشل ورکر دوستوں کا ایک نیٹ ورک ہے۔
ایزی پیسہ/راست 03469270758

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Post Office, Tehsil And District Karak
Karak
27200