Saad Computer Mobile Zone
وزیراعلی رمضان راشن پروگرام کی 10000 روپے کی قسط کی وصولی ضلع کرک کی تمام رجسٹرڈ شاپ سے جاری ہیں۔ بائیکاٹ ختم انتظامیہ اور جاز کمپنی کا صرف 65 روپے کمیشن والا جھوٹ بے نقاب کرنا تھا۔ وہ الحمداللہ ھو گیا۔تمام لوگ اپنے پورے پیسے10000 روپے بغیر کسی کٹوتی، یعنی بغیر کسی اضافی چارجز کے حاصل کریں۔شکریہ
ایم ڈی سعد کمپیوٹر میٹھاخیل
مطیع خان خٹک
21/03/2025
اس طرح کے مسیج آنے والے حضرات اپنے شناختی کارڈ کے ہمراہ سعد کمپیوٹر موبائل زون تشریف لائے
17/03/2025
وزیراعظم 5000 روپے ,اور وزیراعلی 10000 روپے رمضان المبارک راشن کی امدادی رقوم کی ادائیگیاں سعد کمپیوٹر میٹھاخیل میں کی جاسکتی ہیں۔تمام کمپنیوں کی سروسز دستیاب ہیے۔
9999 ، Alfa , HBL konect , Easypaisa , Jazz cash, bank service
اپنا مسیج اور شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔ اور منٹوں میں اپنے پیسے وصول کریں۔شکریہ
وزیراعظم پاکستان کی طرف سے جاز کیش پر جو پانچ ہزار آیا ہے
اگر کسٹمر کے پاس ٹرانزیکشن ائی ڈی یعنی TID والا میسج نہیں ہے
تو آپ نے کسٹمر کے موبائل سے اس کا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 939312 پر سینڈ کرنا ہے ٹرانزیکشن ائی ڈی یعنی TID والا میسج آ جائے گا شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karak