MediaMini Vlog

MediaMini Vlog

Share

09/07/2026

09/07/2026

کراچی یونیورسٹی یا میدان جنگ ؟؟؟؟

09/07/2026

سفاک درندہ ،،،،،

09/07/2026

کراچی یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظمیوں میں تصادم،، جھگڑے کے دوران متعد افراد زخمی ہوگئے پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی میں پہنچ گئی
واقعہ کی تفتیش جاری ہے، پولیس حکام

09/07/2026

معروف صحافی اور پوڈکاسٹر ریحان طارق کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا

09/07/2026

کراچی میں *6 سالہ بچے کو قتل کرکے بوری میں بند کرکے تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا گیا*۔ لواحقین نے مجرم کو پکڑوانے میں پولیس کی مدد کی

08/07/2026

کراچی ۔ واٹر پمپ ناصر سوئیٹ کے ساتھ غازی فوڈز ہوٹل میں تیز رفتار سوزوکی گھس گی

05/07/2026

کراچی خواجہ اجمیر نگری میں کمسن بچی سے مبینہ نا**زیبا حرکت کی کوشش
بچی کی والدہ نے مبینہ ملزم کو موقع پر پکڑ لیا
بچی کے مطابق میں چیز لینے جا رہی تھی، ملزم نے مجھے پکڑ کر واش روم میں بند کیا اور ہراساں کیا، متاثرہ بچی کا ویڈیو بیان

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi
74900