Journalist Ghulam Rasool Sundrani

Journalist Ghulam Rasool Sundrani

Share

Join me as we explore the stories that shape our world

13/05/2026

جامعہ مسجد اللہ والی زیر تعمیر تمام مسلمانوں تعاون کی درخواست ہے M***i Muhammad Ishaq Sahab: 0308 3499642

13/05/2026
12/04/2026

کراچی سے بیورو چیف غلام رسول سندرانی کی رپورٹ کے مطابق، شیر پاؤ میں منعقدہ پشتون قومی امن جرگے میں شہید عثمان آفریدی کے قتل پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔
مقررین نے کہا کہ 15 دن گزرنے کے باوجود قاتل گرفتار نہیں ہوئے۔ ورثاء اور علاقہ مکینوں نے پولیس کو 3 دن کی مہلت دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر مقررہ وقت میں انصاف نہ ملا تو بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔
جرگے کی سرپرستی نسیم آفریدی اور سپین گل آفریدی نے کی جبکہ عابد آفریدی اور وہاب آفریدی سمیت دیگر معززین بھی شریک ہوئے۔
#شیرپاؤ
#پشتونجرگہ
#امنجرگہ
#نسیمآفریدی
#سپینگلآفریدی
#عابدآفریدی
#وہابآفریدی
#عثمانآفریدی
#شہیدعثمان
#انصاف
#احتجاج
#پولیس
#گرفتاری
#امنواستحکام
#علاقائیخبر
#کراچی
#جرگہ
#مظاہرہ
#حقاورانصاف
#غلام رسول سندرانی

12/04/2026

کراچی سے رپورٹ: بیورو چیف غلام رسول سندرانی
گولاڑ چے کے علاقے کا رہائشی نور محمد منگسی نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کا جائز حق کسی اور کو دے دیا گیا ہے، جس پر انہوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے محمد اسماعیل راؤ صاحب سے اپیل کی ہے کہ انہیں فوری طور پر ملاقات کا موقع دیا جائے اور ان کے معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں تاکہ ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا ازالہ ہو سکے۔
نور محمد منگسی کا کہنا ہے کہ وہ کافی عرصے سے اپنے حق کے حصول کے لیے کوشش کر رہے ہیں، مگر اس کے باوجود ان کا حق کسی اور کو منتقل کر دیا گیا، جو کہ انتہائی افسوسناک عمل ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حاجی رسول بخش چانڈیو اس معاملے کا نوٹس لیں اور انہیں ان کا جائز حق فراہم کریں، تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہو سکیں۔

12/04/2026

کراچی سے رپورٹ بیورو چیف غلام رسول سندرانی کہ کراچی کے علاقے قائدآباد میں عوام نے مہنگائی کے خلاف آواز اٹھا دی ہے۔
عوام کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے جینا مشکل کر دیا ہے، خاص طور پر پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ جب پٹرول مہنگا کیا جاتا ہے تو اس میں نمایاں اضافہ کر دیا جاتا ہے، لیکن جب قیمتیں کم کرنے کی بات آتی ہے تو بہت معمولی کمی کی جاتی ہے۔
علاقہ مکینوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔:
#کراچی
#قائدآباد
#مہنگائی

12/04/2026

کراچی (رپورٹ: بیورو چیف غلام رسول سندرانی)
کراچی کے علاقے یوسی پپری، نیو اللہ بخش حمایتی گوٹھ میں جامہ مسجد اللہ والی کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ اس سلسلے میں ھر وقت بھی سرگرمیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔
ذرائع کے مطابق مسجد کی تعمیر کے لیے مفتی اسحاق صاحب سے تعاون کیا جا رہا ہے جبکہ مقامی افراد بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لین۔ اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ یہ ایک نیک اور فلاحی کام ہے جس میں سب لوگ اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈالین ۔
علاقہ مکینوں نے مزید بتایا کہ مسجد کی تعمیر سے علاقے میں دینی و سماجی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور لوگوں کو عبادت کے لیے بہتر سہولت میسر آئے گی۔ #کراچی












#عطیات

11/04/2026

ایک دفا وڊيو زرور دیکھن اور آگی شیئر کردے

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Karachi
Karachi
75080