Rah e Haq
"Shaba ke the, hain aur Shaba ke rahenge… Apni jaan se bhi zyada Shaba pe marenge!"
❤️😎
"مولانا کی طاقت منبر کی گونج میں نہیں، حق کے پیغام کو دلوں تک پہنچانے کی ہمت میں ہے۔"😎😎
قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ کا وہ پاک کلام ہے جو ہر مسلمان کے لیے ہدایت، رحمت اور کامیابی کا ذریعہ ہے۔ اس کی تلاوت کرنا ایسی عبادت ہے جس کا ہر لفظ پر دس نیکیاں ملتی ہیں۔
> دین کی خدمت میں جو دن رات لگا رہتا ہے
وہ دل سے امت کے لیے دعا کرتا ہے
اللہ رکھے سلامت مولانا فل رحمان کو
ہر قدم پہ کامیابی کا صلہ دیتا ہے
"نہ بھولیں اُنہیں، جن کے خون سے ملی آزادی!"
"قربانی کے بغیر آزادی ممکن نہیں!"
"آزاد وطن، قربان جوان!"
"ہماری پہچان، ہمارا پاکستان – قربانی کی داستان"
مدرسے کی یہ خوبصورت جھلکیاں ہمیں یاد دلاتی ہیں
کہ اصل کامیابی علمِ دین اور عمل کی روشنی میں ہے۔
اللّٰہ کرے یہ چراغ ہمیشہ روشن رہے 🌙🕌
💫 ریوائنڈ مادرا – ماضی کے انمول لمحات کا خوبصورت عکس
#روحانیت
مدرسہ ہے چراغِ علم و ہدایت،
یہی ہے دین کی اصل روایت۔
جہاں سے اُٹھتی ہیں نور کی کرنیں،
دلوں کو دیتی ہیں پاک فضا کی رعنائیاں۔
یہاں جو بیٹھے ہیں سبق کے لیے،
مقدر سنورتے ہیں حق کے لیے۔
اللّٰہ کرے کامیاب ہو ہر قدم،
علم کے سفر میں نہ آئے کوئی غم۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
75300