Azhar ali
We have chosen the best Facebook Islamic bio 2024 styles for you. You can make your profile look great by copying and pasting your favorite fb Islamic bio
رسول الله ﷺ کا ارشاد ہے
ہر ابن آدم خطا کار ہے
اور بہترین خطا کار وہ ہیں
جو بہت توبہ کرنے والے ہیں۔
Sallal laho alaa Muhammad sallal laho elahi wasalam
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جب تو بیمار کے پاس جائے تو اس سے اپنے لئے دُعا کی طلب کر، بیمار کی دُعا ایسی ہے جیسے ملائکہ کی دعا ۔
اگر تمہارے رزق میں سے دوسروں کی ضروریات پوری ہو رہی ہیں تو تم خوش قسمت ہو کہ تمہارا رب تمہارا رزق پاک کر رہا ہے!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |