Pmln

Pmln

Share

27/12/2021

کراچی ضلع ملیر
پاکستان مسلم لیگ نون نائب صدر صوبہ سندھ ملک محمد تاج صاحب کے دفتر پر مبین حسن نے قائد اعظم محمد علی جناح اور قائد میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں عبدالحق ،ساجد شاہ ، فیصل شاہ بخاری ،ملک مشرف خان ،وقاص احمد،ملک راشد خان ،ملک رفیق شاید خان محفوظ ملک،گل رنگ شاہ ، شجاعت بخاری ، نے شرکت کی۔

27/12/2021

‏مـیاں نواز شریفـــــ کا استقبال کرنے اپنے ورکروں کہ ساتھ جاؤنگا
قائد جـمـعیـت
👇
مولانا فضل الرحمن صاحب

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Landhi Karachi Number 22 District Malir
Karachi