Human Rights Protection & Social Justice
21/04/2026
ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس کے صدر یوتھ ونگ سید کمیل حیدر اور ہیلتھ کوآرڈینیٹر سندھ سید سلیم عباس صاحب اور مینارٹی ونگ ضلع ملیر کے صدر طارق مسیح نے ایس پی ملیر علی حسن شیخ سے ملاقات کی اور انہیں تنظیم کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر سید کمیل حیدر نے انہیں 23 اپریل کو منعقد ہونے والے سالانہ سیمینار پروگرام میں شرکت کی دعوت دی، جسے انہوں نے بخوشی قبول کیا۔
ایس پی ملیر علی حسن شیخ نے تنظیم کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا:
"انسانیت کی خدمت ایک بہترین کام ہے، اور آپ کی ٹیم کی کارکردگی قابلِ تحسین ہے۔"
ہم ایس پی صاحب کے تعاون اور حوصلہ افزائی پر ان کے مشکور ہیں۔
Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 18:30 |
| Tuesday | 09:00 - 18:30 |
| Wednesday | 09:00 - 18:30 |
| Thursday | 09:00 - 18:30 |
| Friday | 09:00 - 18:30 |
| Saturday | 09:00 - 18:30 |