MARWA Collection

MARWA Collection

Share

15/08/2025

Rabi's Organics
کو فالو کرلیں ہم یہاں سے وہاں ہجرت کرچکے ہیں

06/08/2025

السلام علیکم
کیسے ہیں سب
مصروفیات کی وجہ سے کافی دنوں بعد حاضری ہوئ ہے

29/07/2025

السلام علیکم ورحمتۃ اللّٰہ

یہ جو شہد آپ دیکھ رہے ہیں ایک ملٹی فلیور شہد ہے مگر اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا ذائقہ بڑا ہی لاجواب ہے اتنا لاجواب ہے کہ ایک مرتبہ خریداری کرنے والا دوبارہ ضرور خریدتا ہے

اس گروپ کے بھی کسٹمر ایسے ہیں جو کئ بار یہ شہد منگوا چکے ہیں اگر آپ تک یہ پوسٹ پہنچ رہی ہے تو بتانا ضرور

دوسری خاص بات یہ ہے کہ اس کی قیمت بھی بہت ہی مناسب ہے جو لوگ بیری کا شہد نہیں خرید سکتے ان کے لۓ تو بہترین ہے ایک مرتبہ منگوا کر ضرور چیک کریں مزہ نا آۓ پیسے واپس😍
قیمت: صرف 1800 روپے کلو

ارڈر کے لۓ اس نمبر پر ابھی رابطہ کریں یا انبکس تشریف لے آئیں ⬇
https://wa.me/+923158562285

29/07/2025

فیڈبیک😍

Rabi's Organics (@rabis_organics) • Instagram photos and videos 27/07/2025

🌿 "دیسی خالصت میں دلچسپی ہے؟
تو بس فالو کر لیں ⬇

Rabi's Organics (@rabis_organics) • Instagram photos and videos 5 Followers, 1 Following, 7 Posts - See Instagram photos and videos from Rabi's Organics ()

24/07/2025

کیا آپ نے بیری کا خالص شہد استعمال کیا ہے؟؟

جی ہاں یہ ہے شہد کے تمام اقسام میں بادشاہ سمجھا جانے والا اور سب سے زیادہ سیل ہونے والا بیری شہد😋

آپ بھی ٹرائ کریں ہم آپ کو فراہم کرینگے گھر بیٹھے
وہ بھی منی بیک گارنٹی کے ساتھ
کمنٹ باکس میں شہد کے حوالے سے فیڈبیک بھی چیک کریں😍

آرڈر کے لۓ ابھی نمبر پر کلک کریں اور سیدھا واٹسایپ پر تشریف لائیں
https://wa.me/+923158562285

23/07/2025

جب کسٹمر اپنا دیا ہوا فیڈبیک ہمارے پیچ یا پروفائل پر دیکھے اور وہاں پر دوبارہ فیڈبیک دے جاۓ تو اسکا مزہ ہی الگ ہے😍

22/07/2025

ہمارے طرف سے تو پیج کا نام تبدیل کردیا گیا ہے
مگر اب فیسبک کی طرف سے ویریفائ کے بعد خود ہی نام تبدیل ہوجاۓ گا

21/07/2025

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں💥

السلام علیکم ورحمۃ
آپ سب کو معلوم ہی ہوگا کہ ہمارے بزنس پیج کا نام تبدیل ہونے لگا ہے جس پر کئ دنوں سے ہم باتیں کررہے تھے تاکہ یہ نام آپ کے ذہنوں میں نقش ہوجاۓ اور جب ہم نۓ نام سے سامنے آئیں تو آپ کو پہچاننے میں پریشانی نا ہو اب وہ وقت آچکا ہے کہ اب نام تبدیل کردیا جاۓ تو
ان شاءاللّٰہ آج رات تک
MARWA Collection
کا نام نۓ نام
Rabi's Organics
میں تبدیل ہوجاۓ گا

ہم بلکل مطمئن ہیں کہ آپ کو ہمیں پہچاننے میں بلکل پریشانی نہیں ہوگی ان شاءاللّٰہ

21/07/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ
جب سے میں نے نام چینج کرنے کے حوالے سے اپنے پیج ،فیسبک پروفائل اور دیگر گروپس میں پوسٹنگ کا آغاز کیا کل میں نے ہر طرف سے مکمل ویوز کا جائزہ لیا

اب اس بات پر تو پورا اعتماد ہے کہ جب نام تبدیل ہوگا تو آپ لوگوں کو ہمارے پیج کے پہچاننے میں پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا ان شاءاللّٰہ

Want your business to be the top-listed Business in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Orangi Town Islam Chowk
Karachi
75800