Baloch World
03/09/2024
Koh e Chiltan کوہِ چلتن 🌱, Quetta, Baluchistan
Photography: HB Photography
#کوہِ_چلتن
02/09/2024
Balochistan's Hub Dam
حب ڈیم، بلوچستان
#بلوچستان #بلوچ
Highlight Baloch World
23/08/2024
بہشت جسے بلوچستان کہتے ہیں 🇩🇯
GulZameen 💙 💚 ❤️
🖼️ Credit Ornach village
Baloch World
21/08/2024
بلوچستان
جزیرہ ہفت تلار نے دنیا کے 70 بہترین ساحلوں میں ایک کا مقام حاصل کر لیا ہے۔ جزیرہ ہفت تلار (سات چٹانیں)، اپنی قدیم خوبصورتی اور اچھوتی قدرتی شان سے لوگوں کو مسحور کر لیتا ہے۔
مکران کے ساحل سے تقریباً 25 کلومیٹر جنوب میں اور پسنی کی ماہی گیری کی بندرگاہ سے 39 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع یہ چھوٹا لیکن دلکش جزیرہ 325 قبل مسیح کی ایک بھرپور تاریخ کا حامل ہے۔
11/08/2024
رخشان کی سرمئی سلسلے ہو یا کہ ساروان کے سنگلاخ چٹانے
جھالاوان کی جنت نظیر آبشارے ہوں یا کہ کوہِ سلیمان کے تاریخ بھری وادیاں
مکران کی عظیم ساحلی سرحدیں ہو
بلوچستان تیری خوبصورتی کی آغوش میں سکون کی نیند میں امر ہونا چاہونگا میں
منظرِ بلوچستان
09/08/2024
باور نیوز شال
وہ عشق بن کر دھرتی پر نمودار ہوئی اور سب کو دیس کی محبت سے بھر دیا ہے
یہ گوادر کی سیپیاں ہیں
یہ نیلے پانیوں کا چاند ہیں
یہ شال کی گلیوں کی محبت ہیں
یہ کیچ کے پہاڑوں کی غیرت ہیں
یہ بلوچ دھرتی کا نور ہیں
یہ اداس ساحلوں کا پرچم ہیں
داؤد خان
ُچی
08/08/2024
I've received 39,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
07/08/2024
پطخ (ہڈی) کو دیکھ کر موسم کا حال بتانا ماضی میں
بلوچ قبائل میں یہ علم عام تھا۔
بزرگ بلوچ بتاتے ہیں کہ بلوچ قوم کے
پاس یہ علم باپ دادا سے نسل درنسل منتقل ہوتا آیا ھے۔
اب اس علم کو جاننے والے کم ہوتے جا رہے ہیں
مگر دیہاتوں میں عمر رسیدہ لوگ اب بھی اسی ہڈی کی مدد سے
موسم کا حال جان لیتے ہیں!
منقول!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Address
Karachi
BALOCHISTAN