Dr Nida
01/01/2024
نیا سال مبارک 💞❤
Best photo of the day ❤️
رات کو بغیر دوائیوں کے سوتے ہو
صبح بغیر تکلیف کے اٹھتے ہو تو کہو الحمدللّٰه ❤❤
رَبِّ ابْنِ لِىْ عِنْدَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ
اے میرے رب! میرے لئے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا۔
آمین ثم آمین
29/12/2023
ہم کو معلُوم نہیں مُحبت کے تقاضے لیکِن, ہم نے تیرے سِوا ہر بات بھُلا رکھی ھے - ! ❤️🔥🥀

انٹرنیٹ ریسرچ کے مطابق
دنیا کا سب سے مشہور
نام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
29/12/2023
محبت میں سب سے پہلے عزت اور پھر یقین ہوتا ہے
محبت میں محبت تو بہت بعد کی بات ہے❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.