Zarurat e Rishta
13/09/2025
13/03/2025
پاکستانی لڑکیوں کو چینی لڑکوں سے شادیاں کروا کر چین میں لے جا کر بیچ دیا جاتا ہے۔ مشتری ہوشیار باش
پاکستان سے سیکڑوں لڑکیاں چین اسمگل - Ummat News غیر مسلم پاکستانی خواتین خاص نشانہ- گروہ کے 3 ملزمان گرفتار- سرغنہ چینی خاتون نکلی- بازیاب لڑکی کی ماں کو 10 لاکھ روپے معاوضے کا لالچ دیا گیا- رپورٹ
25/02/2025
کراچی میں ایک دوست اولاد کے لیئے عقد ثانی کرنا چاہتے ہیں. 35 سال تک کی کوئی بیوہ مطلقہ بغیر بچے والی خاتون رابطہ کریں. کسی بھی کاسٹ سے تعلق ہو.
03212210810 Whatsapp
@2ndmarriag
28/01/2025
لڑکے کا اسٹیٹس دیکھ کر لڑکی والوں کے جوابات۔۔
ایک حقیقت
اسلامی پوسٹیں شیئر کرنے سے صرف آپ کا موبائل جنت میں جا سکتا ہے آپ نہیں.
خود جنت میں جانے کے لیئے اُن باتوں پر عمل بھی کریں.
23/09/2024
25/06/2024
افسوس کہ آج کل غریب لڑکیوں کے یہی مزاج ہیں۔
غریب سے یہ سوچ کر شادی نہیں کرتیں کہ جب غربت میں ہی زندگی گزارنی ہے تو پھر اپنے گھر آرام سے عیش کریں نا کہ کسی کے گھر کی نوکرانی بنیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 17:00 |
| Tuesday | 10:00 - 17:00 |
| Wednesday | 10:00 - 17:00 |
| Thursday | 10:00 - 17:00 |
| Friday | 10:00 - 17:00 |
| Saturday | 10:00 - 17:00 |