Besabab Rafaqat

Besabab Rafaqat

Share

Aalim-e-mohabbat mein,
Ik kamaal wehshat mein,

Be-sabab rafaaqat ka,
Dukh uthaana parta hai,

Titliyaan pakarney ko,
Door jana parta hai ..

07/06/2026

سب سے پہلے آپ اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے یادداشت عطا
کی ہے ، پھر آپ یہ شکر کریں کہ اس نے بھول جانے کی صفت
دی ورنہ ایک غم ہمیشہ کے لئے غم بن جاتا۔
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللّٰہ علیہ

06/06/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ " برکت " کا کیا مطلب ہے؟ جب مہینے گزر جائیں
اور آپ کو ڈاکٹر کے پاس نہ جانا پڑے، یہ برکت ہے۔ جب آپ تھوڑا کھانا
کھائیں اور سیر ہو جائیں، یہ برکت ہے۔ جب آپ کی تنخواہ مہینے کے آخر تک
آپ کے پاس رہے، یہ برکت ہے۔ جب آپ کا پورا خاندان آپ کے گرد ہو
اور سب کے دل ایک ہوں، یہ برکت ہے۔ جب آپ کی خریدی ہوئی چیزیں
برسوں آپ کے کام آئیں، یہ برکت ہے۔

06/06/2026

بیٹیاں اپنے والدین کی خوشی اور سکون کی خاطر اپنے جذبات کو خاموشی سے قربان کر دیتی ہیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Karachi