BAS DEKHO
Hoteling ,Shopping ,Traveling ,Brand Review Watch popular Pakistani talk shows, live news, stream videos and latest episodes of Pakistani dramas online anywhere i the world.
نہ منشیات چلے گی نہ بدمعاشی چلے گی,,
🚨کراچی: شارع نور جہاں ایس ایچ او سرفراز کمانڈو کا ایکشن
واشنگٹن میں ہلچل: صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ
تقریب کے دوران سیکیورٹی
حصار میں محفوظ مقام منتقل، فائرنگ سے کھلبلی مچ گئی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ رات ایک تقریب کے دوران سیکیورٹی واقعے کے باعث فوری طور پر محفوظ مقام پر منتقل کر دیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق واشنگٹن ہلٹن ہوٹل میں وائٹ ہاؤس کورسپونڈنٹس ڈنر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد سیکیورٹی اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ واقعے میں صدر ٹرمپ محفوظ رہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Disclaimer:📢
This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization۔
انتباہ:📢 یہ پوسٹ صرف معلوماتی اور خبروں کی رپورٹنگ کے مقاصد کے لیے ہے۔ ہم ذکر کردہ کسی بھی خیالات، اعمال، یا واقعات کی تشہیر یا تائید نہیں کرتے ہیں۔ مواد کمیونٹی کے رہنما خطوط کی تعمیل کرتا ہے اور ایک خبر/میڈیا تنظیم کے ذریعہ عوامی مفاد میں اس کا اشتراک کیا جاتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.