OptionOne Properties.
We deals in Apartments, Villas, Plots and All kind of Property in Bahria Town, Available at very reasonable prices. Option One Properties
Suite no 801 and 802 *Al Falah Tower*
Main Tauheed Square Jinnah Avenue Bahria Town Karachi.
ہمارے عزیز دوست اور آفس کے ساتھی فرخ سلطان کے والد کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ھے۔
نمازے جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد اصحابہ الصفہ میٹرول تھرڈ میں ادا کی جائے گی اور قریب ہی علاقے کے قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ہمارے دوست سیدمجاھدحسین کے والد گرامی سید اخلاق حسین زیدی بقضائے الٰہی اس دنیا سے انتقال فرما گئے ہیں
جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
سوگواران:
سید مطاہر حسین
سید مظاہر حسین
سید مجاہد حسین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karachi