Islamic knowledge

Islamic knowledge

Share

26/04/2023

قرآن نے جس ستارے الطارق کا آج سے چودہ سو سال پہلے زکر کیا تھا آج وہ ستارہ ناسا نے تلاش کر لیا ہے۔۔طارق دستک کو کہتے ہیں اس ستارے کی آواز بالکل دستک کی طرح ہے ۔۔۔نبی کریم صلی اللہ نے آج سے چودہ سو سال پہلے اللہ کا پیغام لوگوں تک پہنچایا وہ بالکل حرف با حرف سچ ہے قرآن اللہ کی کتاب ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہے ۔۔

14/04/2023

ملعونہ کی دعوی نبوت والی ویڈیو منظرعام پر آگٸی🚨🚨🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🚨🚨🚨🚨🚨🚨:افسوس ناک خبر
فیصل آباد کے علاقہ سٹی ہاٶسنگ سرگودھاروڈباٸی پاس پر ایک ملعونہ عورت نے نبوت کا دعوی کیاہے جس پر پی پی 108کے امیر چوہدری نوید شفیع اور دیگرذمہ داران نے فورا ایکشن لیا اور پولیس نے ملعونہ کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا اگر پولیس کوٸی یا ادارے آسیہ ملعونہ کیس کی طرح بدنیتی کا مظاہرہ کرتی ہے تو تمام مسلمان غیرت ایمانی کا ثبوت دیتے ہوٸے ہنگامی طورپر تیاررہے🚨🚨🚨

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Manghopir
Karachi
75890