Hadeed digital
We are taking our studio to the streets of Karachi to bring you raw, unfiltered stories
میرپور خاص کے رہائشی سلمان لغاری ولد غلام شبیر لغاری اور شگفتہ لغاری ولد نیک محمد لغاری نے کراچی سٹی کورٹ میں پسند کی شادی کر لی
تفصیلات کےمطابق میر پور خاص کے رہائشی سلمان لغاری ولد غلام شبیر لغاری کا کہنا تھا کہ شگفتہ لغاری ولد نیک محمد لغاری ہم دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں میں نے شگفتہ کے گھر والوں کو بہت بار رِشتہ کے لئے بولا پر اُسکے گھر والے راضی نہیں ہو رہے تھے تو مجبوری میں ہم نے یہ قدم اٹھایا جب کہ شگفتہ لغاری ولد نیک محمد لغاری کا کہنا تھا کہ میں بالغ اور عاقل ہوں میری عمر 19 سال ہے میں نے اپنی رضا اور خوشی سے شادی کی ہے میں سلمان کو پسند کرتی ہوں اور اُسکے ساتھ اپنی زندگی گذارنا چاہتی ہوں میری گھر والے میری مرضی کے بغیر کسی اور سے شادی کروانا چاہتے تھے اِس وجہ سے میں میں سلمان سے سٹی کورٹ کراچی میں آکر نکاح کر لیا ہے نکاح کے بعد مجھے اپنے بھائی شہزاد اور اُسکے دوست گلزار شعیب ماشی اور میرا کزن ہے گلزار ان سے خطرہ ہے جان کا میں حکومت سے اپیل کرتی ہوں مجھے تحفظ فراہم کیا جائے
Test Transmission
'Hadeed Digital', depicting it as a leading digital channel in Pakistan with a state-of-the-art studio and an engaging talk show format.
کراچی ملیر
اوسی
گلشن حدید کی اسمارٹ سکول نے فخر کے ساتھ TSS نیٹ ورک سمٹ 2026 کی میزبانی کی، جس کا اہتمام ہیڈ آفس ٹیم نے سدرن ریجن کی قیادت کے تعاون سے ریجنل ہیڈ مسٹر محسن علی اور اکیڈمک لیڈ محترمہ بشریٰ عروج اور تمام SR ٹیم ممبران کی نگرانی میں کیا۔ اس تقریب نے پورے خطے سے تعلیمی رہنماؤں، سکول سسٹم کی بہتری اور ترقی (SSID) حاصل کرنے والوں، اور نیٹ ورک وائیڈ ایسوسی ایٹس (NWAs) کو اکٹھا کیا۔
اس سمٹ میں SSID اچیومنٹ کی تقریب اور NWA میٹ اپ کو نمایاں کیا گیا، جس میں تعلیم کے میدان میں عمدگی، اختراع اور لگن کا جشن منایا گیا۔ اس پروگرام نے تعاون، شناخت اور مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کیا، جس میں نمایاں کامیابیوں اور مؤثر تعلیمی اقدامات کو اجاگر کیا گیا۔ معزز مہمانوں، اسکول کے رہنماؤں، اور انتظامی نمائندوں نے اس پر وقار اجتماع میں شرکت کی، جس نے اسے پورے TSS نیٹ ورک کے لیے ایک یادگار سنگ میل بنا دیا۔
کراچی کے ضلع ملیر میں نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لیے 'ای ماڈرن ڈے کرکٽ اکیڈمی' نے میدان سنبھال لیا ہے۔ جہاں لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کو بھی کرکٹ کی پیشہ ورانہ تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
ٹھٹھہ رپورٹ رضوان علی
ٹھٹھہ کراچی قومی شاہراہ پر گجو کے قریب تیز رفتار ویگو گاڑی الٹ جانے کے نتیجے میں کراچی کا ایک رہائشی جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ حادثے کی وجہ تیز رفتاری بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔
سٹی کورٹ کراچی ۾ انمول عرف پنکی کو عدالت پہنچا دیا گیا ہے
ملزمہ کو پولیس کی سخت سیکورٹی میں لاہا گیا ہے
رش دیکھیں پنکی کے پیشی کے وقت عدالت میں
🚔کے پی او کراچی
ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا کمشنر کراچی کے ہمراہ مویشی منڈی کا دورہ
سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا
شہریوں اور بیوپاریوں کے تحفظ کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کے احکامات جاری
افسران کو مؤثر سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایات
عوام کی جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح
احتجاجی مظاہرین نے کل تک کیلئے دھرنا ملتوی کردیا۔۔۔
کل تک ایس ایچ او خلاف مقدمہ درج کردیا جائے گا ۔۔ پولیس حکام
کل تک کیلئے افسران بااعلی نے مہلت مانگی ہے مقدمہ درج کرنے کہ لئے۔۔۔۔۔ احتجاجی مظاہرین
اگر کل ایس ایچ او گڈاپ ٹاون کہ خلاف مقدمہ درج نہ کیا گیا تو دوبارہ لاش رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کرینگے۔۔۔۔۔ لواحقین
Click here to claim your Sponsored Listing.