HumorFusion

HumorFusion

Share

10/08/2024
29/07/2024

بہت بار ایسا ہوتا ہے آپ بہت ہنس رہے ہوتے ہیں لیکن آپ کے دل میں گہری خاموشی ہوتی ہے
آپ کا دل آپ کے لفظوں سے اتفاق نہیں کرتا
اس وقت بھی آپ کا رب آپ کی ہر کیفیت کو دیکھ رہا ہوتا ہے

کیونکہ یہ جو صبر کرنے والے ہوتے ہیں، تکلیفوں کو دل میں چھپا کر رکھنے والے.... ان سے اللّٰہ کا خاص تعلق ہوتا ہے..... وہ صرف اللّٰه کے آگے روتے ہیں
وہ خاص ہوتے ہیں اللّٰہ انہیں خاص کے لیے خاص کر رہا ہوتا ہے وہ ان کے دل کو ایسی عطائیں دیتا ہے کہ وہ مثال بنتی ہیں..!!

────•🥺🕋✨||•

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Nazimabad No 4 Mujahid Colony
Karachi
74600