Teaching
15/01/2024
نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی
ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا
18/09/2022
💫آن لائن قرآن اکیڈمی 💫
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🦿
جو حضرات اپنی مصروفیات کی وجہ سے یا کسی اور عذر کی وجہ سے ابھی تک قرآن مجید کی تعلیم حاصل نہ کر سکے ہیں یا پڑھا ہے لیکن سہی مخارج کے ساتھ نہیں وہ حضرات بھی اس پڑھائی میں اپنا حصہ لےسکتے ہیں اس کے علاوہ اپنے بچوں اور اپنے رشتے داروں کو اس پڑھائی میں حصہ ڈلوا سکتے ہیں 💤
کیونکہ کہ جب تک ہمارا قرآن مجید کے عقائد یا پڑھنا نہ آتا ہو گا جب تک ہم اپنی نمازیں بھی سھی طریقہ کے ادا نہ کر سکے گے
اس کے علاوہ مسائل ،مسنون دعائیں طریقہ نماز وغیرہ بھی سیکھاۓ جائیں گے 🌈
تو خواہشمند حضرات جلد سے جلد رابطہ کریں یہ نہ ہو کہ سوچتے سوچتے سارا ٹائم نکل جائے اور جتنا ٹائم گزر گیا سو گزر گیا اب سوچے مت ✨
🔥+92 3100225178🔥
💫منجانب ایڈمن صاحب 💫
24/08/2022
,❤️🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
GHAZI5557