Mehran Baloch

Mehran Baloch

Share

22/09/2023

اگر پولیس آپکا غلط چالان کرے تو آپ عدالت سے رجوع کرکے چالان کینسل کرواسکتے ہیں ۔سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ 7 دن کے نوٹس پر چالان کرنے والے کو طلب کرے گا، دونوں فریقین کو سن کے اگر لگے گا کہ چالان غلط ہؤا ہے تو کینسل کر دیا جائے گا۔ ...
Section. 116 of motor vehicle ordinance 1965,

17/08/2023

سیمپل بھجوانے میں کئی یوم کی تاخیر تھی، ریکارڈ سے پتہ نہ چلتا تھا، کہ اس دوران Sample کس کی نگرانی میں رہے، تاخیر کی کوئی وضاحت کیس ڈائری میں بیان نہ کی گئی تھی، ملزم بّری.
(2019 YLR 1282).
72 گھنٹوں کے اندر، Sample کیمیکل ایگزامینر کے دفتر بھجوانا لازم ہے، Sample بھجوانے میں غیر معمولی تاخیر کی بناء پر، ملزم ضمانت کا حقدار ہو گا.
(2006 PCrLJ 840).
پوسٹ کو اس وقت منشیات تصور کیا جائے گا، جبکہ اس میں 0.2 فیصد مارفین ہو گی، ضمانت منظور.
(2008 YLR 1784).
ملزم کے قبضہ سے 2 کلو گرام Popy straws برآمد ہوۓ ،جو کہ عام طور پر میڈیسن میں استعمال ہوتے ہیں، ضمانت منظور
(2005 PCrLJ 568).
منشیات کیسز میں، پولیس کی تھانہ سے روانگی کو ثابت کرنے کے لئے، رپٹ روزنامہ رجسٹر عدالت میں پیش نہ کیا گیا. برّی.
(2021 SCMR 363)...

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

SUITE 32-C , 3RD FLOOR FAREED CHAMBERS , ABDULLAH HAROON Road , SADDAR KARACHI
Karachi
12345