Journalist Panel
28/01/2022
ہم نہیں ہمارا کام بولتا ہے۔
Vote and Support Progressive Panel.
KUJ
PFUJ
KPC
27/01/2022
29 جنوری بروز ہفتے کے دن ہونے والے کراچی یونین آف جرنلسٹ کے الیکشن میں پروگریسو پینل کے اُمیدواروں کو وُوٹ دے کر کامیاب کیجئے۔
ہم نہیں ہمارا کام بولتا ہے۔
26/01/2022
کراچی یونین آف جرنلسٹ کے 29 جنوری کو کراچی پریس کلب میں ہونے والی پولنگ میں پروگریسو پینل کے ڈیلیگیٹ کے اُمیدواروں کو وُوٹ دے کر کامیاب بنائیں۔
الحمداللہ صدر کیلئے شاہد اقبال، سیکرٹری کیلئے فہیم صدیقی، خازن کیلئے لیاقت رانا اور جوائنٹ سیکرٹریز کیلئے یونس آفریدی اور سمیر قریشی پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔
سینئیر صحافی وارث رضا کی یونائیٹیڈ جرنلسٹس پینل کے اُمیدواروں کی حمایت اور دی ڈیموکریٹس پینل کا احتساب کرتے ہوئے۔
Vote & Support For United Journalist Panel
Click here to claim your Sponsored Listing.