Multan update

Multan update

Share

15/06/2026

جب یہ انسان ۔بادشاہ نہیں تھے بلکہ بننے کے چکر میں ہوا کرتے تھے ۔تبھی غریبوں کے ہمدرد ہوا کرتے تھے۔ اب یہ بادشاہ بن گئے اور عوام کا درد انکویاد نہیں رہا 🤔🤔🤔

Facebook team don't copyright my video . just awairness video

09/06/2026

Night view in.karachi

14/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! M Šãjjãđ Šãjjãñ, Rana Farooq, Naseer Ahmad

01/05/2026

پاکستان میں پولیو وائرس کے 2 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے جس کے بعد رواں سال رپورٹ ہونے والے پولیو وائرس کے کیسز کی تعداد 3 ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں نئے کیسز صوبہ خیبرپختون خواہ کے اضلاع بنوں کی یونین کونسل جانی خیل اور شمالی وزیرستان کی یونین کونسل غریوم میں ہوئے ہیں اور دونوں یونین کونسل پولیو ٹیموں کے لئے سیکیورٹی وجوہات اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ناقابل رسائی سمجھی جاتی ہیں ۔ جس کی وجہ سے وہاں پولیو مہم باقاعدگی سے نہیں چلائی جاسکتی۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Karachi