Dr Raja Rizwan Ahmed

Dr Raja Rizwan Ahmed

Share

11/03/2024

Ramazan Mubarak to all muslims..
تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ وَهُوَ الْقَطَوَانِيُّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَابًا يُقَالُ لَهُ الرَّيَّانُ، يَدْخُلُ مِنْهُ الصَّائِمُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، لَا يَدْخُلُ مَعَهُمْ أَحَدٌ غَيْرُهُمْ، يُقَالُ: أَيْنَ الصَّائِمُونَ؟ فَيَدْخُلُونَ مِنْهُ، فَإِذَا دَخَلَ آخِرُهُمْ، أُغْلِقَ فَلَمْ يَدْخُلْ مِنْهُ أَحَدٌ

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جنت میں ایک ( ایسا ) دروازہ ہے جسے ’’ الریان ‘‘ کہا جاتا ہے ۔ قیامت کے دن اس میں سے روزہ دار داخل ہوں گے ، ان کے ساتھ ان کے سوا کوئی اور داخل نہیں ہو گا ۔ جب ان میں سے آخری ( فرد ) داخل ہو جائے گا ، تو وہ ( دروازہ ) بند کر دیا جائے گا ، اس کے بعد کوئی اس سے داخل نہیں ہو سکے گا ۔‘‘

Sahih Muslim #2710
کتاب: روزے کے احکام و مسائل
Status: صحیح

11/01/2024

اگر آپ کو شوگر یا بلڈ پریشر ہے تو چھ مہینے یا سال میں ایک بار
Serum Urea
Serum Creatinine
Urine Dr
کے ٹیسٹ کروائیں۔
اگر Urea پچاس سے اوپر ،Creatinine ون (1۔1) سے زیادہ یا urine dr میں protein ون پلس (1+ ) آ رہا ہے تو فورن ڈاکٹر سے رجوع کریں۔۔۔۔۔

11/01/2024

اگر آپ کو شوگر یا بلڈ پریشر ہے تو چھ مہینے یا سال میں ایک بار
Serum Urea
Serum Creatinine
Urine Dr
کے ٹیسٹ کروائیں۔
اگر Urea پچاس سے اوپر ،Creatinine ون (1۔1) سے زیادہ یا urine dr میں protein ون پلس (1+ ) آ رہا ہے تو فورن ڈاکٹر سے رجوع کریں۔۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Karachi
75530