NIPRO
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.
Nipro نیپرو کے پلاسٹک مولڈئڈ سوزکی مہران گاڑی کے گتے پایداری میں اپنا ثانی نہی ہیں ان کو پانی سے دھویا جاسکتا ہے ان پر موسم کا کوی اثر نہی ہوتا ٹوٹنے اور پھولنے کا سوال نہی پیدا ہوتا اور جتنی دفعہ آپ چاہیں لگا اور نکال سکتے
کیونک یہ اک دفہ کی انوسمنٹ ہے اس لے سمجھدار لوگ اس کو لگانے کی ترجیع دے رہے ہیں
سوزکی مہران (NIPRO Door Trim)مہران گاڑی کے مجودہ دور کے جدید گتے ہیں آپ کی گاڑی کو اک نیاجاپانی لوک دیتے ہیں آپ کی گاڑی اس کے لگانے سے اندر سے اک دم جاپاننی گاڑی جیسے MIRA -vitz-Passo جیسی لگنے لگتی ہے
اس کو لگانے سے آپ کو چھوٹے سامان رکھنے کی جگہ مل جاتی ہے کیونکہ اس آگے کے دروازوں میں پاکٹ دے گے ہیں آپ اپنا موبیل پانی کی بوتل گاڑی صاف کرنے کے کپڑے اور بہت سارے ایسی دوسرے سامان رکھ سکتے ہو
اس کے لگانے سے باڈی اور دروازے کے درمیان خلا آجاتا ہے جس کی وجہ سے آپ کی گاڑی میں دروازوں کا شور ختم ہو جاتا اور دروازےکھر کتے نہی ہیں
موسیقی کے شوقینوں کے لے اس میں دو اسپیکروں کی جگہ بھی دستیاب ہے
قیمت اس کی کراچی میں 8500روہے آپ ہماری دوکان واقعہ تبت سنٹر پلازہ سے خرید سکتے ہیں
پورے پاکستان میں COD چارجز 1000+ 8500 = 9500 روپے DAEWOO SERVICE کے زریعے موجود ہے آپ کے گھر پر پنچا کر آپ سے پیسے لیں گے کوی ایڈوانس نہی لیا جاے گا ملنے کے بعد ادایگی کریں
خریدنے کے بعد اس بعد از فروخت گارنٹی بھی ہے آپُNIPPRO کے گتے پورے پاکستان میں کہیں سے بھی خریدیں بعد از درخت سروس گارنٹی ہم آپ کو فری آف چارج فراہم کریں گے
آرڈر کے لے ابھی اپنا نام پتہ فون نمبر شناختی کارڈ کا نمبر مندرجہ زیل واٹس اپ پر بھیجیں ہم کے پتے پر رونہ کردیں گ
ُWhatsapp 0333 8660577
+92 334 3837946
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
74100