Message Life

Message Life

Share

28/05/2025

*اُن لوگوں سے مَت ڈَرئیے،*
*جو اپنا بَـــــــــدلہ لینا جانتے ہیں،*
*بلکہ!*
*اُن لوگوں سے ڈَرئیے،*
*جو اپنا مُعاملہ اللّٰه کریم پر چھوڑ دیتے ہیں🌷🌷*

𝗕𝗶𝗹𝗸𝘂𝗹🥺💯 👍🏻❤️

12/05/2025

سَب سے امیر وَہی انسان ہے،
جِسکی خُوشیاں سَستی ہیں.

07/05/2025

اے نوجوان! سنو میری بات:

زمین ایک بڑے فیصلے کی تیاری میں ہے،
تنور دہک چکا ہے تم واقعات کی رفتار دیکھو گے، خون کی خوشبو محسوس کرو گے چاہے تم آنکھیں چرا لو! اور یاد رکھو "غالب تو صرف اللہ ہے!

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi