Monthly Musbit Soch
13/03/2026
دی اپروچ پبلک سکول کمالیہ کی عظیم الشان سالانہ تقریبِ تقسیم انعامات
بچوں کے چار گروپ بنا کر دلچسپ کوئز مقابلہ کروایا گیا، جس میں سب سے زیادہ درست جوابات دینے والے گروپ کو انعامات سے نوازا گیا۔
تقریب کے مہمانانِ خصوصی ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ ڈاکٹر عدیل عارف اور بانی و منتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ سـاجـدکمبـوہ تھے۔ جبکہ پرنسپل ادارہ حافظ محمد امین نے پروگرام کی بہترین میزبانی اور نظامت کے فرائض انجام دیے۔
تقریب میں بچوں کے والدین نے بھرپور شرکت کی اور پروگرام کو خوب سراہا۔۔
Want your business to be the top-listed Media Company in Kamalia?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Kamalia Business Center Near THQ Hospital
Kamalia
36350
Kamalia
36350