PMLN Answers Back
گجرات کیلیے جو وزیراعلیٰ مریم نواز نے کردکھایا وہ برسوں عوام سے ووٹ لینے والا سیاسی خاندان نہ کرسکا۔
"Apni Chhat Apna Ghar is a project very close to my heart," says Chief Minister Punjab Maryam Nawaz. This flagship initiative reflects a strong commitment to helping deserving families achieve the dream of owning a safe and dignified home. By providing interest-free housing loans and expanding access to affordable housing, the program is transforming lives and bringing hope, stability, and a brighter future to thousands across Punjab.
14/07/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے او آئی سی منسٹیریل کانفرنس برائے خواتین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔ تعلیم، صحت، روزگار، انٹرن شپ، ہونہار اسکالرشپ، لیپ ٹاپ اسکیم، اپنا کھیت اپنا روزگار اور اپنی چھت اپنا گھر جیسے منصوبوں میں خواتین کی بھرپور شمولیت یقینی بنائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانا ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد ہے، جبکہ اسلام بھی خواتین کے حقوق اور عزت کے تحفظ کا واضح درس دیتا ہے۔ وزیراعلیٰ نے او آئی سی کانفرنس سے خطاب کو اپنے لیے اعزاز قرار دیتے ہوئے خواتین کی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Jhelum
ZAINHHAMID